جب چار ماہ کا بچہ دوبارہ 103 بخار کے ساتھ آیا تو میں نے پوچھا جو دوائی آپ کو دی تھی وہ ہے یا ختم ہو گئی ہے؟
تو دادی فوراً بولی پتڑ ، ساری دوا پلا چھڈی آ

پر بخار نئی ٹٹیا
ساری دوائی پلا دی تھی لیکن بخار نہیں ختم ہوا

میں نے پھر پوچھا بچہ دوائی پی کر کہیں الٹی تو نہیں کر دیتا میرا مطلب ہے دوائی بچے کے پیٹ میں تو چلی جاتی ہے؟
ہاں جی بالکل۔۔
بچے کو تو ہم نے دوا دی ہی نہیں۔ چونکہ یہ دودھ اپنی ماں کا پیتا ہے اسلئے دوا اس کی ماں کو پلا دی تھی۔اسلئے ساری دوا بچے تک پہنچتی رہی ہے۔

No comments:
Post a Comment