اورمیاں بیوی چھ ماہ کے بچے کو دستوں کی بیماری کے ساتھ میرے پاس دوبارہ لائے تو میں پوچھا کہ اس کو ڈبے کا دودھ شروع کیا تھا وہ کیوں بند کر دیا تو کہنے لگے نہیں جی دودھ تو وہی استعمال کر رہے ہیں اور قمیض کی دائیں جیب میں ہاتھ ڈال کا پلاسٹک کے شاپر کی ایک پوٹلی نکالی جس میں دو تین چمچ خشک دودھ کے تھے اوردوسری جیب سے کھانسی کے سیرپ کی خالی بوتل نکالی، جس کے اوپر نپل لگا ہوا تھا۔ میرے پوچھنے پر اس کا فیڈر کہاں ہے۔جواب آیا وہ تو گھر رکھ آئیں ہیں کہیں سفر میں گم نہ ہوجائے
Wednesday, November 22, 2017
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مشاہدات و واقعات
ایک چھ ماہ کے بچے کو کو لایا گیا جس میں پانی کی شدید کمی ہو چکی تھی۔اس کے ساتھ کمزور سی ماں جس کے دونوں ہاتھوں پر برینولا دیکھ کر میرے...
-
ناک میں سے خون کا آجانا ایک ایسا مسئلہ ہے جو اکثر وبیشتر دیکھنے کو ملتا ہے۔یہ ایک معمول کا مسئلہ ہے جس کا اکثر بچوں کو سامنا کرنا پڑتاہے۔...
-
جب اماں جی کو بتایا کہ آپ اپنے پوتے کو اب ماں کے دودھ کے ساتھ ساتھ دلیا شروع کر دیں تواماں نے فوراً بولیں کو نسا ؟ بازاری یا گھر و...
-
آپ نے جتنی بھی رپورٹس مجھےدکھائی ہیں اورجو پرانے نسخے آپ کے پاس ہیں ان کے مطابق آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے۔ بس آپ سوچا مت کریں اور ...
No comments:
Post a Comment